24 January 2013 - 17:37
News ID: 5038
فونت
آيت‌الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت ‌الله جوادي آملي نے وضاحت کي : ايک حکيم باپ اپني اولاد کے لئے حکمت کے مطابق کھلونے کا سامان خريدتا ہے ، يہ کھلونہ ، کھيل اور تفريح ہے ، اگر پسٹ و مقام اعتباري عنوانات نہ ہو تو کوئي شخص اس امور و ان کاموں کو انجام نہي ديتا ہے يہ بچوں کو بہلانے کے لئے مصنوي نپل کے مانند ہے جو اھل دنيا کے منہ ميں ديا جاتا ہے تا کہ وہ کاموں ميں دل و جان سے مشغول رہے ليکن جان لينا چاہيئے کہ يہ ايک کھيل ہے ?
آيت‌الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت ‌الله عبدالله جوادي نے ايران کے مقدس شہر قم کے مسجد اعظم ميں سورہ مبارکہ روم کي ابتدائي ا?يات کي تفسير بيان کرتے ہوئے کہا : «أَوَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنظُرُوا کَيْفَ کَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ» ھم لوگوں کے پاس ايک تماشا ہے اور ايک سبق و عبرت ، تماشا تاريخ نگاروں اور رپورٹرس کي بنا پر ہے ، تماشا اور اطلاعات علم نہيں ہے اگر کوئي تحليل کر سکے اور اس کاميابي و ناکامي کو معين کرے يہ علم تاريخ ہے ، اگر کوئي تاريخ کو جانتا ہے تو وہ عالم نہيں ہے بلکہ اس کو تجزيہ کرے ، جہل سے عقل کي طرف حرکت اور غفلت سے بيداري کي طرف حرکت کي وجہ سے عبرت و سبق کا حصول ہوتا ہے اور خداوند عالم نے بہت سارے ا?يت ميں بيان کيا ہے ?

انہوں نے ا?يہ شريفہ «أَوَلَمْ يَتَفَکَّرُوا فِي أَنفُسِهِم مَّا خَلَقَ اللَّـهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَأَجَلٍ مُّسَمًّى وَإِنَّ کَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ لَکَافِرُونَ» کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : يہ لوگ کيوں اپنے باطن کو نہيں ديکھتے ہيں اور اس کا جائزہ کريں کہ يہ حق ہے اگر عالم کا مقصد ا?وارہ گري ہے تو يہ کچھ بھي نہيں ہے ليکن اگر جان لے کہ يہ حق ہے اس نظام کے زماني ہونے کا يقين کرے نگے ، اگر حق ہے تو عادل جزا حاصل کرے گا ار ظالم کے لئے سزا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬