24 January 2013 - 18:12
News ID: 5039
فونت
آيت‌الله علوي گرگاني :
رسا نيوز ايجنسي ـ آيت‌الله علوي گرگاني نے کہا : دشمن ثقافتي حملہ کے ذريعہ عوام ، دين ، ولايت اور شہدا کے سيرت کے درميان جدائي پيدا کرنے ميں مشغول ہے اور ان لوگوں کو شہيد اور شہادت طلبي ثقافت سے ڈراتے ہيں اور چاہتے ہيں کہ اس ثقافت کو نابود کر ديں ?
آيت‌الله علوي گرگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حوزہ علميہ قم ايران کے معروف و مشہور استاد آيت ‌الله سيد محمد علي علوي گرگاني نے شہدا سيرت ادرہ کے ممبروں سے ملاقات ميں شہدا کے راہ کي پيروي کي ضرورت کي تاکيد کرتے ہوئے بيان کيا : جو لوگ شہدا کي سيرت اور ان کے کارنامہ و قرباني کو لوگوں تک پيوچاتے ہيں يہ ايک انمول و قابل ستائش عمل ہے ?

انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ سامراجي دنيا اس وقت اسلامي انقلاب کو ضعيف کرنے کي کوشش ميں مختلف قسم کي مشکلات و پريشاني کو ايجاد کي ہے بيان کيا : اس وقت سب لوگوں کي سخت ذمہ داري ہے کہ اسلامي انقلاب کي دفاع کريں ?

حوزہ علميہ قم ميں درس خارج کے مشہور استاد نے ا?يات و روايت کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : گذشتہ نا پسند اقدامات سے توبہ ايمان اور عمل صالح اور کاميابي کا سبب ہے اور اس کے ذريعہ خداوند عالم سے تقرب حاصل ہوتي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬