رسا نیوز ایجنسی - مراجع تقلید میں سےحضرت آیتالله وحید خراسانی نے اپنی تقریر میں عید غدیر دس روز منائے جانے کی تاکید کی .
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کی مطابق، مراجع تقلید میں سےحضرت آیتالله حسین وحید خراسانی نے اج اپنے تفصیلی بیانیہ میں عید غدیر کی اھمیت کو بیان کرتے ہوئے کہا : عید غدیر کی تجلیل، امامت اور نبوت کی تجلیل ہے .
انہوں نے اس سلسلے میں کہ عید غدیر کی تجلیل، امامت اور نبوت کی تجلیل ہےمزید یہ کہا : اس دھہ کا اغاز غدیر اوراسکا اختتام عید مباھلہ ہے لھذا اسکی تجلیل کی کوشش کریں اور اسے ایک دھہ کے مانند برگزار کریں .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے