12 March 2013 - 15:22
News ID: 5215
فونت
لبنان کے ایک سنی عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے شہر صیدا کے مسجد الغفران کے امام جماعت نے اس ملک کے سربراہوں کو فتنہ پھیلانے والے خاص کر شیخ احمد الاسیر اور ان کے ماننے والوں سے مقابلہ کے لئے کھرے ہونے کی دعوت دی ہے ۔
شيخ حسام عيلاني

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے شہر صیدا میں مسجد الغفران کے امام جماعت شیخ حسام عیلانی نے لبنان کے شیخ سلفی احمد الاسیر کی طرف سے افراتفری پھیلانے پر شدید تنقید کی ہے اور بیان کیا : اس ملک کے ذمہ دار اور سربراہوں کو چاہیئے کہ اس طرح کے اقدامات کے خلاف عکس العمل پیش کریں ۔

انہوں نے وضاحت کی : سربراہ مملکت کو چاہیئے ایسے گروہ اور اس طرح کے اقدامات پر شدید طور سے مقابلہ کرے ۔
عیلانی نے وضاحت کی : الاسیر کی طرف سے رونما ہوئی یہ اقدامات ملک کو کمزور اور ملک میں نا امنی پیدا کرنے کا سبب ہے ۔

یہ سنی عالم نے اظہار کیا : تمام لوگوں کو چاہیئے کہ ملک کے حالات اور اس کی سلامتی کے لئے ذمہ داری کا احساس کریں اور ایسے لوگوں کو موقع نہ دیں جو اس ملک کے استحکام کو نقصان پہوچائیں ۔

انہوں نے تاکید کی : بعض تحریکیں اور شخصیتیں لبنان کی مدد کرنے کے عنوان سے اس ملک کو نقصان پہوچانے کی کوشش میں ہیں ۔

مسجد الغفران کے امام نے تاکید کی ہے : ملک کی سلامتی و استحکام کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے کہ جس کو کسی کی ذاتی یا قبیلہ ای مسئلہ سمجھا جائے ۔

قابل ذکر ہے شیخ احمد الاسیر نے گذشتہ ہفتہ شہر صیدا میں مظاہرہ اور ریلی نکالی تا کہ اس علاقہ میں افراتفری پیدا ہو سکے ۔

یہ شیخ سلفی کو اس ملک میں نا امنی و اس ملک کی استحکام کو خراب کرنے کے لئے صہیونی حکومت کی طرف سے مالی حمایت کی جاتی ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬