‫‫کیٹیگری‬ :
18 March 2013 - 18:00
News ID: 5236
فونت
پاکستان کی نامورشیعہ شخصیت؛
رسا نیوزایجنسی - پروفیسر سبط جعفر لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج سے نکلتے وقت دھشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے سبب جاں بحق ہوگئے ۔


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی نامورشیعہ شخصیت اور معروف شاعر اہلبیت(ع) پروفیسر سید سبط جعفر زیدی نے وھابی دھشت گردوں کی فائزنگ کی زد میں آکر جام شھادت نوش کرلیا ۔


اس رپورٹ کے مطابق، پروفیسر سبط جعفر کو لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج سے نکلتے وقت دھشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ، دہشت گردوں نے ان پر پانچ گولیاں چلائیں ، آپ کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


پروفیسر سبط جعفر زیدی کی شہادت سے پاکستانی شیعوں کے درمیان ایک بار پھرغم و غصہ کی لہریں دوڑ گئیں ہیں ۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬