17 November 2009 - 13:15
News ID: 565
فونت
سيستان و بلوچستان کے اهل سنت نمائنده:
رسا نيوز ايجنسي - چابهار کنارک و نيکشهر کے عوامي نمائنده نےپارليمنٹ ميں کہا : اهل سنت بھي يمن کے مسلمان خصوصا شيعہ کے خلاف جنايت کي مذمت کرتے ہيں .
يمن


يعقوب جدگال، چابهار کنارک و نيکشهر کے پارليمنٹ کے سني عوامي نمائنده نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے انٹرويوميں يمن کے مسلمان خصوصا شيعہ کے خلاف جنايت کي مذمت کرتے ہوئے کہا : يمن کے موجودہ حالات کے سلسلے ميں اهل سنت بھي مضمحل ہيں اورھم بھي يمن کے مسلمان خصوصا شيعہ کے خلاف جنايت کي مذمت کرتے ہيں.


انہوں نے مزيد کہا : پارليمنٹ کے ممبر اورسني معاشرے کےترجمان ہونے کے لحاظ سےھم بين الاقوامي مراکزاور اسلامک کانفرنس (ائي سي او) سے چاھتے ہيں کہ جلد از جلد اس قتل عام  کو روکنے کي کوشش کرے اور اس سے زيادہ جيساکہ غزہ پٹي کے مسائل ميں کوتاھي کي گئي تعلل نہ کي جائے  
جدگال نے ياد دھاني کي : فقط اھل سنت معاشرہ نہي بلکہ تمام امت اسلاميہ ودنيا کے تمام ازاد افراد اس طرح کي جنايت کا مقابلہ کريں اور مناسب اور موثر اقدامات انجام ديں.

   
اس پارليمنٹ نمائدہ نے مزيد کہا : اس طرح کي جنايتوں ميں ديگر مسلمان، استکبار جھاني کے فتنے کي بہتر طريقہ سے شناسائي کرسکتے ہيں ، ھم و ديگر جمھوري اسلامي کے حکام اور دنيا کے ازادي خواہ افراد امت اسلاميہ سے يہ چاھتے ہيں کہ ايسے فتنے جو امت اسلاميہ کے اتحاد کو ختم کرنے لئے برپا کئے جارہے ہيں انہيں پہچانيں اور اسے ختم کريں .


انہوں نے کہا : دشمن کا کام فتنہ انگيزي ہے يہ ھماري ذمہ داري ہے کہ وقت پر ميدان ميں اترکراتحاد کو مستحکم کريں اوردشمن کے نقشہ کو نقش بر اب کرديں. 


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬