08 August 2013 - 16:35
News ID: 5783
فونت
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے منتشر کی؛
رسا نیوز ایجنسی – دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستان کے مختلف شھروں کے شیعہ اوقات نماز عید الفطر منتشر کئے ۔
عيد الفطر

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے دو بڑے شھر راولپنڈی اور اسلام آباد کے علاوہ دیگر شھروں میں شیعہ نماز عید کے پروگرام کی تفصیل، دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے منتشر کی ۔
           
1۔ مسجد ولی عصر رضویہ ہال صادق آباد  راولپنڈی ، مولانا محمد حسن جعفری ایم ای، 8:30 بجے


2۔ مرکزی امام بارگاہ قدیم راولپنڈی، مولانا غلام محمد عابدی القمی، 8:00 بجے


3۔ امام بارگاہ یادگار حسین سیٹلائٹ ٹائون، مولانا سید اعجازحسین موسوی، 8:00   بجے


4۔ مسجد فاطمہ الزہرا گلشن شمال اڈیالہ روڈ، مولانا سید ابرار حسین رضوی، 8:00   بجے 


5۔ مسجد زہراؑ احمد آباد دھمیال کیمپ، مولانا غلام قاسم جعفری،  8:00 بجے


6۔ امامیہ مسجد چکری روڈ لالہ رخ کالونی، مولانا رفیق حیدر عابدی، 8:00 بجے


7۔ مسجد و امام بارگاہ بنگش کالونی، مولانا سید مجاہد حسین کاظمی، 8:00 بجے


8۔ امامیہ مسجد گوالمنڈی، مولانا سید وقار حسین زیدی، 8:00   بجے


9 ۔ امام بارگاہ علمدار سرسید روڈ کینٹ، مولانا احمد فخر الدین، 8:00 بجے


10 ۔ قصر عباس علمدار مورگاہ، مولانا مرزا افتخار الدین، 8:00   بجے


11 ۔ مسجد و امام بارگاہ قصر عباس ڈھیری حسن آباد، مولانا شیخ حسن علی نجفی، 8:00  بجے


12 ۔ جامع مسجد القائم شکریال، مولانا صغیر حسین مہدی، 8:00   بجے


13 ۔ مسجد و امام بارگاہ قصر شبیر ڈھوک سیداں، مولانا سید تنویر حسین شاہ، 8:00  بجے


14۔ مسجد جعفریہ ڈھوک رتہ، مولانا سید اکبر حسین کاظمی، 8:00  بجے


15 ۔ مسجد بلتستانیہ انگت پورہ، مولانا اکبر علی صادقی، 8:00  بجے


16  ۔ جامع مسجد و امام بارگاہ قصر حسین ڈھوک حسو،  مولانا سید زوار حسین ہمدانی، 8:00  بجے


17۔ محمدی مسجد نیو کٹاریاں، مولانا سید محسن مجتبیٰ موسوی، 8:00 بجے


18 ۔ قصر سکینہ ڈھوک حسو، مولانا ناظم حسین نقوی، 8:00  بجے


19 ۔ امام بارگاہ قصر سجاد کھنہ کاک، مولانا نذیر حسین عمرانی،8:00 بجے


20 ۔ مسجد حیدریہ مدرسہ باقر الصدر ر شہید پیرودھائی، مولانا نعیم رضا جعفری، 8:00  بجے


21 ۔ جامعۃ المصطفی ایرانیان کوہستان کالونی مسلم ٹائون، مولانا سید محمد علی حسینی، 8:00  بجے


22 ۔ بیت الکاظم رحیم ٹائون شکریال، سید صدق حسین شاہ 8:00   بجے


23 ۔ مسجدو امام بارگاہ قائم آل محمد گلشن آباد، مولانا وسیم سجاد، 8:00  بجے


24 ۔ قصر زینب گلاس فیکٹری چاہ سلطان، مولانا فرحت عباس جوادی، 8:00  بجے


25 ۔ مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف خیابان سر سید، مولانا محمد نذیر ناصری، 8:00  بجے


26۔ امامیہ مسجد دھاماں سیداں، مولانا شوکت علی، 8:00  بجے


27۔ قصر معصومینؑ کمپلیکس ثمر زار سکیم ڈھوک پہاڑیاں، مولانا کوثر عباس حیدری، 9:00 بجے


28۔ مسجد و امام بارگاہ دربار پیر الف شاہ راولپنڈی، مولانا فاروق حیدری، 8:00  بجے


29 ۔ مدرسہ زینبیہ چکری روڈ راولپنڈی، مولانا سید مشتاق حسین ہمدانی، 8:00  بجے


30۔ مسجد و امام بارگاہ قصر زینب گروٹی راولپنڈی، مولانا سید قلب عباس نقوی، 8:00   بجے


31 ۔ مسجد بقیۃ اللہ بہار شاہ کالونی نزد قاسم بیس دھمیال، مولانا زاہد حسین زہدی، 8:00  بجے


32۔ قصرالعمران غریب آباد راولپنڈی، مولانا سید شاکر نقوی، 8:00 بجے


33۔ قصر عباس چک جلال دین میر حیدر کالونی، مولانا حسن رضا نقوی، 8:00 بجے


34۔ مسجد و امام بارگاہ حسین ابن علی غازی علمدار کالونی، مولانا سید شمس حیدر جعفری، 7:30 بجے


35۔ مرکزی جامع مسجد G-6/2  اسلام آباد، مولانا سید طاہر عباس نقوی،  8:30  بجے


36 ۔ مسجد امامیہ G-6/4 ، مولانا محمد حسین مبلغی، 8:00 بجے


37 ۔ جامع مسجد موسی کاظم فراش ٹائون فیز II ،  مولانا سید ذوالفقار حسین نقوی،  8:00 بجے


38۔ مسجد امام الصادق کراچی کمپنی G-9 اسلام آباد، مولانا شیخ محمد شفا نجفی، 8:00  بجے


39۔ مسجد امام حسنؑ-10/4  اسلام آباد، مولانا محمد حسن ترابی، 8:00 بجے


40 ۔ مسجد امیر المومنین G-8/4  اسلام آباد، مولانا محمد انور نورانی، 8:00 بجے


41 ۔ مسجد الحجت F-11/1  اسلام آباد، مولانا محمد ابراہیم، 8:00  بجے


42 ۔ بلتستانیہ کمپلیکس I-10/1  اسلام آباد، مولانا محمد اسحاق طاہری، 8:00  بجے


43 ۔ جامع مسجد G-13  اسلام آباد،  مولانا سید عقیل اصغر کاظمی، 8:00  بجے


44۔ مسجد امام مہدی G-8/1، مولانا ساجد سبحانی، 8:30  بجے


45۔ مسجد و امام بارگاہ موسی کاظم جھنگی سیداں، مولانا سید محمد حسنین نقوی، 8:00  بجے


46 ۔  مسجد و مدرسہ امام حسین ماڈل ٹائون ہمک، مولانا سید فرحت عباس ہمدانی، 8:00  بجے


47۔ مسجد علی ابن ابی طالبؑ گنگوٹہ سیداں، مولانا سید اذکار حسین شاہ، 8:00  بجے


48 ۔  امامیہ مسجد شاہ اللہ دتہ، مولانا سیدوزیر حسین کاظمی، 8:30  بجے


49 ۔ دربار بری امام، مولانا سید سجاد حسین نقوی، 8:00  بجے


50 ۔ مسجد علی ابن ابی طالبؑ بہارہ کہو، مولانا سید حسنین عباس گردیزی، 8:00  بجے 


51 ۔ جامع مسجد سہالہ،مولانا سید فرحت عباس ہمدانی،  7:00  بجے


52 ۔ مسجد جعفریہ مغل چھپر، سید اختر حسین شاہ، 8:00  بجے


53 ۔ مسجد قائم آل محمد علی پور، مولانا میثم عباس، 8:30  بجے


54۔ جامعہ امام موسیٰ کاظم فراش ٹائون اسلام آباد، مولانا جمشید اقبال قمی، 8:30  بجے 
 

55 ۔      مسجد جعفریہ سنڈے مار سیداں اسلام آباد، مولانا اشفاق حسین وحیدی، 8:30 بجے
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬