22 November 2009 - 22:48
News ID: 593
فونت
ممتاز و نمایہ دینی اور سیاسی شخصیت کی موجودگی میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان میں امام موسی صدر مطالعاتی اور تحقیقاتی ادارہ نے گیارہویں سیمیناری دورہ « کلمة سواء » کو انسان امام موسی صدر کی نگاہ میں کے عنوان سے بارہ دسمبر ۲۰۰۹ کو بیروت میں انعقاد کریگا ۔
انسان امام موسی صدر کی نگاہ میں کے عنوان سے کانفرنس انعقاد ہوا

 

رسا نیوز ایجنسی کا imamsadr خبر رسا سائیٹ سے منقول رپورٹ کے مطابق ، یہ سیمینار ۹ بج کر ۳۰ منٹ پر صبح کے وقت بارہ دسمبر ۲۰۰۹ کو اپنے افتتاحیہ پروگرام کے ساتھ شروع ہو کر اسی روز شام تک دو نشست کے ساتھ  تمام ہو جائیگا ۔


اس سیمینار کے افتتاحیہ پروگرام میں سب سے پہلے امام موسی صدر کی خواھر تقریر کرینگی اور ان کے بعد پاپ کا پیغام اس سیمینار میں پڑھا جائیگا ۔


اس پروگرام میں لبنان کے اھل سنت مفتی ڈاکٹر شیخ محمد رشید قبانی ، پیرٹریک میرونی ، کارڈینل نصر اللہ پترس صفیر ،  شیخ عقل دروزی‌ها ، شیخ نعیم حسن ، پیٹریک روم ارٹوڈوکس اغناطیوس چھارم ھزیم ، پاڑریک روم کیتھولیک ، گریگوریس سوم لحام ، اور شیعان لبنان کی مجلس اعلی کے نائب شیخ عبدالامیر قبلان تقریر کرینگے ۔


اس سیمینار کے افتتاحیہ حصہ کے اختمام میں امام موسی صدر کی تقریر پخش کی جائیگی ۔


اسی طرح اس سیمینار میں دو علمی نشست شیخ مرسل نصر اور دكتر فادر جورج مسوح کی صدارت میں اسی روز بعد از ظھر انعقاد ہوگا جس کا موضوع  « انسان کی اخلاقی و دینی ذمیہ داریاں »،« لبنان و انسان امام صدر کی نگاہ میں » ،« تربیت، انسانی ذمہ داری کا جوهر » و « انسان معاشرے میں بعد ذمہ داری » پر تحقیق پیش کی جائیگی ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬