24 November 2009 - 14:46
News ID: 601
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی، آیت الله سید علی سیستانی ، حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن صفار و سید حسن نصر الله کا نام دنیا اسلام کی 500 تاثیر گذار شخصیت میں شامل کیا گیا .
رهبر معظم انقلاب اسلامي


رسا نیوزا یجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامک رسرچ سنٹر اردن نےنئی رپورٹ میں ، دنیا اسلام کی 500 تاثیر گذار شخصیتوں میں رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای، نجف میں شیعوں کے مرجع تقلید آیت الله سید علی سیستانی،حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن صفار قطیف عربستان کے خطیب جمعه اور حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصر الله حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری .


جهان اسلام میں بانفوذ اورموثران شیعہ شخصیتوں کے نام اس 195 صفحه کی رپورٹ میں لانے کا مقصدعربستان و عراق کے حالیہ فتنے کو ختم کیا جانا.


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬