25 November 2009 - 15:45
News ID: 609
فونت
حجت اسلام حسنین کراوی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت اسلام حسنین کراوی نے کہا کہ ھر موسم حج میں امام محمد باقر (ع) مومنین کو حقائق سے اگاہ اور ظالم کے چھرے سے نقاب اتاری.
امام باقر (ع)


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹرنے،آج امام محمد باقر علیہ السلام کے روزشھادت کی مناسبت سے حجت اسلام حسنین کراوی گفتگو کی اپ نےکہا : امام (ع) نے شہادت منانےاور عزاداری کرنے کا حکم دیا تھا اپ نے ایسے مقام پر اس لئے اس کام کو کرنے اور ماتم و غم منا نے کےلئے فرمایا کہ وہاں پر آپ حق کے احقاق اور باطل کی ابطال کے سلسلے میں پورا فائدہ اٹھانا چاہتے تھے.


 آپ نے منی میں عزاداری کے لئے ایک مقداررقم مخصوص کی تھی تا کہ آنے والے افراد یہاں سے پہغام لے کر جائیں اورحج کے عظیم اجتماع سے اھلبیت کی مظلومیت کا اعلان ہوسکے.

 
امام (ع) نے اسی طرح حج سے فائدہ اٹھانے کی بھترین ترکیب بیان کی اور اگراس وقت بھی حج سے اسی طرح فائٰدہ اٹھا یا جا رہا ہے تو فلسفہ حج اور اس کے معنویت اور مقصد حج کی تکمیل ہو رہی ہے ورنہ اسکی تمام زحمات اور اخراجات کا ثمرہ مکمل نہی .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬