26 November 2009 - 19:13
News ID: 616
فونت
لبنان کے نمایہ اهل تسنن عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ عبد الناصر جبری نے ذی الحجہ کے مہینہ میں یمن کے مسلمانوں کے قتل عام میں سعودی عربیہ کا شامل ہونے کو محکوم کیا ہے ۔
عبد الناصر جبري

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ، شیخ عبدالناصر الجبری لبنان کے نمایہ اهل سنت کے عالم دین اور اس ملک کے محاذ عمل کے صدر گذشتہ روز اپنی تقریر میں یمن کے مسلمانوں پر سعودی عربیہ کے رفتار کو شدت سے محکوم کیا اور کہا : سعودی عرب کی طرف سے یہ قتل و غارت کو جو قابل فکر اور قابل غور بنا رہی ہے اس کا حرام مہینہ میں یہ کام انجام دینا ہے ؛ کیوں سعودی حکومت اس ذی الحجہ کے مہینہ میں جس میں جنگ کرنا اور خون بہانہ حرام قرار دیا گیا ہے یمن کے مسلمانوں کو قتل کر رہا ہے ۔

 

 

انہوں نے کہا : کوئی بھی فتوی اس ذی الحجہ کے مہینہ میں اس طرح کے جنگ میں ملوث ہونے کی اجازت نہی دے رہا ہے اور صرف اسلام کے دشمن اس جنگ سے فائیدہ اٹھا رہے ہیں ۔

 

 

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ اس بات کا انتظار تھا کہ سعودی عربیہ ایک اسلامی حکومت کے عنوان سے اس جنگ میں مثبت پہلو سے داخل ہو کر ان لوگوں کو آپس میں میل کرائینگے ، اور کہا : یمن کا جنگ طایفوں کا جنگ ہے مذھبی جنگ نہی ہے ، کیونکہ علی عبد الله صالح یمن کے صدر جمہوریہ خود بھی زیدیہ طائیفہ سے ہیں اور الحوثی بھی زیدی ہیں ۔

 

 

جبری از على عبد الله صالح نے اپیل کی کہ صلح کو قائم کر کے فورا الحوثی کے مسلمانوں پر ڈالے گئے جنگ کو ختم کیا جائے کیونکہ اس جنگ میں ھار اور جیت نہی ہے ۔

 

 

قابل ذکر ہے ۳ نومبر کو سعودیہ عرب اپنے ایک مرز بان کے قتل ہونے کا دعو کرتے ہوئے اپنے تمام عرب کے زمین کی حفاظت کے نعرہ کے ساتھ آشکاری طور سے اس اندرونی جنگ میں شامل ہوا ہے ۔

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬