06 January 2014 - 15:18
News ID: 6293
فونت
رسا نیوز ایجنسی - حرم امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کے توسعہ کی غرض سے 15 ہزار مربع میٹر زمین کی خریداری کی گئی ۔
حرم امام علي(ع)  نجف اشرف


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی انتظامیہ نے حرم کے توسعہ کی غرض سے اطراف حرم مطهر امیرالمومنین علی(ع) کی زمینوں کی خریداری کی خبر دی ۔


حرم امام علی(ع) کی انتظامیہ کے رکن علی خضیر حجی نے اس سلسلہ میں کہا: حرم امام علی(ع) نے توسعہ کی غرض سے اطراف حرم کے 115 سے زیادہ گھروں کی خریداری کی ہے ۔


انہوں ںے مزید کہا : ان زمینوں کی خریداری بہت بڑی کامیابی شمار کیا جاتی ہے جو صحن حضرت فاطمہ زهرا(س) کی تعمیر میں اسانی پیدا کرے گی  ۔


واضح رہے کہ حرم امام علی ابن ابی طالب علیھما السلام نے گذشتہ سال بھی بہت سارے تعمیری کام انجام دئے ہیں کہ ان میں سے حرم کے مغربی حصہ میں 56 هزار مربع میٹر زمیںوں کی خریداری ہے  ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬