‫‫کیٹیگری‬ :
18 March 2014 - 00:45
News ID: 6532
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتی ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ۔
رہبر معظم

 

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں امریکہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتی ٹیم کی شاندار کامیابی پر کشتی کے پہلوانوں ، کوچ  اور دیگر اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کشتی ٹیم کے پہلوانوں، کوچ اور دیگر اہلکاروں کا ان کی تلاش و ہمت اور قوم کا دل شاد و مسرورکرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 

سید علی خامنہ ای

 

17 مارچ 2014
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬