23 March 2014 - 09:38
News ID: 6550
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ «ڈوچی» صلح فاؤنڈیشن نے اٹلی کے شہرم رم میں اس سال کے اپنے اوارڈ کو شام کے مفتی کل کو عطا کی ۔
شيخ حصون


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دوچی اٹلی تنظیم کی طرف سے سن 2014 کا صلح اوارڈ اس تنظیم کے سالانہ کانفرنس کے درمیان شام کے مفتی کل شیخ بدرالدین حسون کے نمائندہ کو عطا کیا گیا ۔

 شام کے مفتی اعظم کی طرف سے اس ملک کے تمام ادیان کی پیروی کرنے والوں سے پر امن زندگی بسر کرنے کے اقدام اور اس امر کے محقق ہونے کی اپیل کرنے کی وجہ سے یہ اوارڈ ان کو عطا کیا گیا ہے جو اسقف ہیلاریون کبوچی اہل قدس کے تبعید ہوئے روحانی کے ہاتھوں سے عطا کی گئی ہے ۔

حسون نے اس جلسہ میں اسکائپ کے ذریعہ تقریر کی اور اس میں بیان کیا : ملک شام ایک صلح و تمام ادیان کے ساتھ پر امن زندگی بسر کرنے والا ملک ہے جو اس وقت دہشت گرادوں اور عالمی جنگ کے حملہ کا شکار ہے ۔

کثیر تعداد میں شامی مہاجرین جو اٹلی میں پناہ گزیر ہیں اور عیسائی و مسلمان علماء ، ڈپلومیٹ و اٹلی کے سیاست دار اور رپورٹر بھی اس تقریب میں شرکت کی ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬