09 December 2009 - 19:11
News ID: 662
فونت
ماہ محرم کی مناسبت سے :
رسا نیوزایجنسی - سافٹ ویئر عاشوراء معلّم اخلاق، ماہ محرم کی مناسبت سے ثقاتی ادارہ الزهرا(س) کی کوشش سے بنایا گیا.
سافٹ ويئر

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق، ماہ محرم کی مناسبت سے«عاشوراء معلم اخلاق» سافٹ ویئرجو حضرت آیت الله مظاهری، کے بیانات پر مشتمل ہے ثقاتی ادارہ الزهرا(س) کی کوشش سے بنایا گیا.
 

اس قیمتی اثر میں حضرت اباعبدالله الحسین(ع) کے اخلاقی جوانب وگوشے اورصبر، ایثار، فداکاری و شهادت کے موضوع پر اپ کے اخلاقی دروس کا تذکرہ کیاگیا ہے .


یہ سافٹ ویئر اخلاقی بیانات کی اڈیواورویوڈوکے علاوہ اخلاقی موضوع پرحضرت آیت الله مظاهری کی بعض تألیفات کا مکمل متن سرچ اورنوٹ بنانےکی صلاحیت کے ساتھ موجود ہے  .

مزید اطلاع اوراسکی دستیابی کے لئے اس ٹیلیفون نمبر 4463671-3110098- پرکال کرسکتے ہیں .
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬