11 December 2009 - 20:38
News ID: 667
فونت
اج نماز جمعه کے بعد:
رسا نيوزايجنسي - اج نماز جمعه کے بعد حضرت امام خميني(ره) کي اھانت کےاعتراض ميں قم کي عوام نے وسيع پيمانے پرجلوس نکالا .
جلوس

 

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، امام خميني (رہ) کے راستے پر چلنے والےبعض جھوٹھے دعوے داروں کي 7 دسمبرکو انقلاب اسلامي ايران کے باني و رھبر کبير امام خميني (رہ ) بہ نسبت توھين کئے جانے کے سلسلے ميں شھر قم کي انقلابي اور ولايتمدار عوام نے اس ھتک حرمت کے جواب ميں اس اقدام کي شدت سے مذمت کرتے ہوئے اج نماز جمعہ کے بعد جلوس نکالا. 


قابل ذکر ہے کہ7 دسمبرکو رھبر کبير انقلاب اسلامي ايران حضرت امام خميني (رہ ) کي توھين کي گئي اوراپ کے راستے کي حمايت کرنے والے افراد نے اس سلسلے ميں سکوت اختيار کيا  .


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬