12 December 2009 - 19:45
News ID: 670
فونت
اج پورے ملک میں طلاب وافاضل نے:
رسا نیوزایجنسی - اج پورے ملک میں اساتذہ ، طلاب وافاضل نے امام خمینی کی توھین کو لیکردروس کی تعطیل کرکے تجمع کیا.

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اج صبح دس بجے سے ظھر تک پورے ملک میں اساتذہ ، طلاب وافاضل نے دروس کی تعطیل اورامام خمینی کی توھین کو لیکر تجمع کیا.

 

حوزہ علمیہ قم کا تجمع جو مدرسہ فیضیہ میں کیا گیا اس میں  آیت الله سید احمد خاتمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا : امام خمینی کی توھین کا مقصد اپکے اھداف ومقاصد کو نابود کرنا ہے اپ نے کہا مگر دشمن اسے جان لیں کہ طلاب اپنے خون کے اخری قطرے تک اسکے محافظ ہیں

اپ نے کہا : اس وقت جوکچ ملک میں ہورہا ہے ایک پوری نرم جنگ ہے ایک ایسی جنگ جسکا مقصد امام خمینی (رہ) کے مقاصد اورنظام اسلامی کو نابود کرنا ہے 

اپنے اپنی تقریر میں مراجع تقلید کی رھبر معظم سے ھمہ جانبہ حمایت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : خود حضرت آیت الله ناصرمکارم شیرازی نے کہا کہ اگر رھبر معظم کا احترام نہ رہ جائے گا توھم میں سے کسی ایک کا بھی احترام نہی رہ گیا اورحضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا کہ میں رھبر معظم کا ایک سپاھی ہوں اور اسی طرح دیگر ایات عظام جیسے آیت الله جوادی آملی، کا تذکرہ کرتے ہوئے کہ اپ امام خمینی (رہ) کے نمائدہ خاص اورادیان کانفرنس میں رھبر معظم کے بھی خاص نمائند ہ خاص رھے ہیں

واضح رہے کہ حوزه علمیه قم کے طلاب وافاضل کا اعتراض امیز تجمع ولایت فقیه کے مخالفین مردہ باد ، منافقین اورامیریکا واسرائیل مرداباد کے نعروں کے ساتھ مدرسہ فیضیہ میں کیا گیا

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬