16 December 2009 - 18:54
News ID: 695
فونت
آیت‌الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی نے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں خرافی مسائل کو اسلامی معاشرہ میں غیر شائستہ جانا ہے اور اظہار خیال کیا : اس زمانہ میں قمہ کرنا یا اس طرح کے وسیلہ کو امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں استعمال کرنے کے سلسلہ میں پرھیز کرنے کو کہا ہے ۔
آيت‌الله مکارم شيرازي

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حضرت آیت‌الله ناصر مکارم ‌شیرازی آج ظھر کے وقت صوبہ قم کے استاندار و انتظامیہ پولس کے بلند مقامی سربراہ کے درمیان مسائل دینی کی طرف توجہ دینے کی تاکید کرتے ہوئے اظہار خیال کیا : امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کو امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں خرافی مسائل سے دور رہنے کی کوشش کریں اور امام مظلوم کے غم کا اظھار و عزاداری کے ذریعہ اپنے معاشرہ کی اصلاح  کی کو شش کریں ۔ 


انہوں نے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں خرافی مسائل کا شامل ہونے کو اسلامی معاشرہ میں شائستہ نہی جانا ہے


اور اظھار خیال کیا ہے کچھ ایسے مسائل جو بنائے گئے ہیں وہ عزاداری وغم منانے کے طرز شایان نہی ہے اس کو انجام نہ دیں ۔


اس مرجع تقلید نے ایران میں مجالس عزاداری کے انعقاد کو ملک و معاشرہ میں تمدن و ثقافت سازی کا بہتریں موقع جانا اور وضاحت کرتے ہوئے کہا : عزاداری اور مجالس میں کسی پارٹی یا گروپ کے مسائل کو نہی بیان کریں بلکہ اس میں ایران کے اسلامی جمھوریہ کے مصالح پر توجہ دیا جائے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬