17 December 2009 - 12:35
News ID: 696
فونت
آیت‌الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی نے محرم کی مجالس کو خرافات سے خالی اورمعاشرے کے شایان شان منعقد کئے جا نے کی ھدایت کرتے ہوئے کہا : بعض کام کو انجام دیاجانا جیسے قمہ زنی خرافات اور ساختگی ہے عزاداروں کو چاھئے کہ اس سے پرھیز کریں .
آيت‌الله مکارم شيرازي



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت‌الله ناصر مکارم‌شیرازی، نے کل ظھر سے پہلے پلیس کمانڈراورعالی رتبہ افسران سے ملاقات میں کہا: عزاداران حسینی متوجہ رہیں کہ خدا نہ خواستہ خرافات میں گرفتار نہ ہوجائیں  .


انہوں نے خرافات  سے بھری مجالس عزاداری کو اسلامی معاشرے کے شایان شان نہ بتاتے ہوئے کہا : بعض کام کو انجام دیاجانا جیسے قمہ زنی خرافات اور ساختگی ہے عزاداروں کو چاھئے کہ اس سے پرھیز کریں.  

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬