17 December 2009 - 14:13
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 697
فونت
رسا نیوزایجنسی – ایل سی اے ھاسٹل میں لکھنومیں شیعہ علماء ھند کا اجلاس منعقد کیا گیا

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایل سی اے ھاسٹل ٹھاکر گنج میں لکھنو میں علماء ھند کا اجلاس منعقد ہوااس اجلاس میں علماء نے ھندوستان میں شیعت موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا .


مولانا علی حسین قمی نے ھندوستان میں کثیر تعداد میں موجود شیعہ کی سیاسی دنیا میں محرومیت کے حوالے سے کہا : شیعہ کو بھی سیاسی میدان میں اگے انا چاھئے اور حکومت انکی صورت حال پر توجہ دینی چاھئے.


قابل ذکر ہے اس میں شھر ممبی سے تشریف لائےعلماء بھی شریک تھے .

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬