20 December 2009 - 16:11
News ID: 710
فونت
ایران کے صوبہ سمنان میں ولی فقیہ کے نمائندہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ صوبہ سمنان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا : عاشورہ کا واقعہ دانشگاہ دین ہے اور حضرت امام حسین علیہ السلام اس کے استاد ہیں ۔
عاشورہ دین کا دانشگاہ ہے اور امام حسین اس کے استاد ہیں

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام و المسلمین سیدمحمد شاهچراغی صوبہ سمنان میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور سمنان کے امام جمعہ نے اس صوبہ کے امر بالمعروف و نہی عن المنکر ادارہ کے سربراہ سے ملاقات میں امر بالمعروف کو اچھی تبلیغ و ترویج اور نھی عن المنکر کو برائی سے روکنا عنوان کیا ہے ۔


انہوں نے وضاحت کی : ھم لوگوں کا کام اچھی چیزوں کی ترویج اور برائی کو روکنا ہونا چاہیئے ۔ عاشورہ کا واقعہ دین کا دانشگاہ ہے اور حضرت امام حسین علیہ السلام اس کے استاد ہیں ، عاشورہ میں ھم منطق اور ھم عمل پایا جاتا ہے کہ ھر دو امت کے اصلاح کے لئے ہے ۔


اسی طرح انہوں نے  امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے نافذ نہ ہونے کی تحقیق کرنے کے لئے ایک تحقیقیاتی گروپ بنائے جانے کی خبر دی اور کہا : اس گروپ میں جرمیات سے متعلق صاحب نظر افراد ہیں اور ثقافتی امور کے ماھرین بھی ہیں جو کہ مشکلات کو پہچاننے کی بعد لازم و ضروری پروگرام تھیہ کرینگے ۔ 

قابل ذکر ہے کہ اول محرم سے سات محرم تک کے عرصہ کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی ترویج سے عنوان کیا ہے  ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬