31 December 2009 - 17:21
News ID: 743
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے گذشتہ روز عاشورائی جلوس میں عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کی قدر دانی کی اور کہا : انسان ایرانی عوام کا انقلاب اور سید اشھدا و ولایت سے عشق پر تعجب و متحیر ہو جاتا ہے ۔
آيت الله نوري همداني

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله نوری همدانی مرجع تقلید سے آج ظهر کے وقت صوبہ تھران کے آئمہ جماعت نے حالیہ میں اس مرجع تقلید کی انقلابی اقدام کی قدردانی کی غرض سے ان کے گھر ان سے ملاقات کی انہوں نے اپنے تقریر میں ایرانی دیلیر عوام کا گذشتہ روز کے جلوس میں شرکت کرنے پر ان کی قدر دانی کی اور کہا : ایرانی عوام کا انقلاب اور سید اشھدا و ولایت سے عشق پر انسان تعجب و متحیر ہو جاتا ہے ۔


انھوں نے اس بیان کے ساتھ کہ فتنہ پھیلانے والے اور فریب کھائے ہوئے کچھ نہی ہیں وضاحت کی : ھمارے دشمن انقلاب اور اسلامی نظام سے تھپڑ کھا چکے ہیں اور اپنے فائیدہ کو خطرہ میں دیکھ رہے ہیں وہ کچھ فتین اور فریب کھائے ہوئے لوگوں کی بات سن کر خوش ہو رہے ہیں ۔


اس مرجع تقلید نے اس بیان کے ساتھ کہ ھماری عوام بہت ہی شریف اور اچھی ہے انھوں نے معاشرے میں محرومین اور مستضعفین کی طرف زیادہ توجہ دینے کی تاکید کی اور کہا : انقلاب کو گذشتہ روز عوام کی حماسی شرکت میں دیکھنا چاہیئے نہ چند فتنہ گر اور شیطنت صفت لوگوں میں ۔  

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬