15 November 2014 - 17:47
News ID: 7481
فونت
مصر کے وزیر اوقاف:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے وزیر اوقاف نے وھابیوں کو دین سے خارج بتاتے ہوئے کہا کہ خوارج عصر ہیں ۔
محمد مختار جمعہ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مصر کے وزیر اوقاف محمد مختار جمعہ نے گذشتہ روز اپنے بیانیہ میں مصر کی وھابی تحریکوں کو محکوم کرتے ہوئے کہا: قران کو علم کئے جانے کے حوالہ سے وھابیوں کی عوام کو دعوت، عظیم گناہ اور دین اسلام کے ساتھ خیانت ہے ۔


انہوں نے مزید کہا: وھابی قران کریم سے سوء استفادہ اور مسلح فورس کو مشغول رکھنا چاہتے ہیں نیز دھشت گردوں کے مانند انہیں ملک کے اہم اور بنیادی کام سے دور کرنے میں کوشاں ہیں ۔


مصر کے وزیر اوقاف نے قران علم کئے جانے کی تاریخ کی جانب اشارہ کیا اور کہا: وھابیوں کا یہ عمل، نہروان کے خوارج کی تقلید ہے ، وھابی دشمن کا آلہ کار اور اسلام کے خائن ہیں ۔


انہوں نے مزید کہا: وھابی لوگوں کو مومن و کافر تقسیم کر کے کہ اکثریت وھابی مخالفین کی ہے اسلامی ممالک میں قتل و خون و خرابے میں مصروف ہیں ، وھابیوں کا اسلام پر اعتقاد نہیں ہے اور وہ جہل کی دنیا میں زندگی بسر کرتے ہیں ۔


محمد مختار جمعہ نے وھابیوں کو عالمی سامراجیت کا آلہ کار و غلام شمار کیا اور کہا: وھابی ناچیز رقم کے عوض بے گناہوں کے قتل و خون خرابہ میں مصروف ہیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬