30 December 2014 - 14:53
News ID: 7630
فونت
حجت الاسلام سید مقتدا صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک عراق کے رہنما نے الوفاق اسلام تحریک بحرین کے جنرل سیکریٹری کی گرفتاری کو آل خلیفہ حکومت کی نابودی کے زمانہ جانا ہے ۔
حجت الاسلام سيد مقتدا صدر


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر تحریک عراق کے رہنما حجت الاسلام سید مقتدا صدر نے الوفاق اسلام تحریک بحرین کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کی گرفتاری کو ایک بہت بڑا جھٹکا جانا ہے ۔

حجت الاسلام مقتدا صدر نے بیان کیا : آل خلیفہ حکومت کی طرف سے بحرین میں واقعی ظلم و استبداد مخالفان کی آواز کو خاموش کرنے کی غرض سے کیا گیا ہے ۔

حجت الاسلام مقتدا صدر کے اس بیانیہ میں بیان کیا گیا ہے : شیخ علی سلمان کی رہائی سے پرہیز اس ظالم حکومت کی نابودی کی ابتدا ہے اور اصل گفت و گو کا اختمام ہے ۔

اس گزارش کے مطابق مقتدا صدر نے بحرین کی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے علماء و مراجع کے زیر نظر اتحادی صورت میں مظاہرہ کریں اور شیخ علی سلمان کی رہائی اور تمام سر گرم معارضین چاہے مرد ہوں یا خواتین سبھوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کریں ۔

انہوں نے تاکید کی ہے کہ زخم کھائے ملک عراق بھی بحرین کی عوام کے ساتھ ہے اور گرفتار ہوئے مظلوموں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬