‫‫کیٹیگری‬ :
24 March 2015 - 11:20
News ID: 7952
فونت
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت زهرا (س) کی یوم شہادت کو جلوس عزا میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کی یوم شہادت کی مناسبت سے حضرات آیات صافی گلپایگانی و وحید خراسانی اور بھی دیگر آیات کرام پیدل عزاداروں کے ساتھ جلوس عزا میں شرکت کرے نگے اور اس جلوس کے ہمراہ حضرت معصومہ (س) کے روضہ پر کریمہ اهل بیت (س) کی خدمت میں تسلیت پیش کرنے جائے نگے ۔
آيت اللہ وحيد خراساني حضرت فاطم س الزھرا  کے شہادت کے روز حرم مطهر کريمه اهل بيت تک پيدل جلوس ميں


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی دنیا کی عظیم خاتون حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کی یوم شہادت کی مناسبت سے ہر سال کی طرح حضرات آیات لطف الله صافی گلپایگانی و حسین وحید خراسانی مراجع تقلید روضہ مطهر حضرت معصومہ (س) پر جا کر معصومہ کی خدمت میں ان کی جد اعلی جہان کی عظیم خاتون کی شہادت کی مناسبت سے تسلیت پیش کرے نگے ۔

ان مراجع کرام کے آفس کے اعلان کے مطابق شهادت حضرت زهرا (س) کی مناسبت سے ان کے گھروں میں مجالس و عزاداری منعقد ہے اور شہادت کے روز عزاداروں کے ساتھ روضہ مبارکہ تک پیدل ماتم و گریہ کرتے ہوئے جائے نگے۔

حضرت آیت‌الله صافی گلپایگانی 12 بجے ظہر عزاداروں کے جلوس کے ساتھ خیابان چهارمردان قم ایران کے اپنے آفس سے اور حضرت آیت‌الله حسین وحید خراسانی بھی خیابان صفاییه قم ایران سے اسی وقت اپنے گھر سے بارگاہ ملکوتی کریمہ اھل بیت (ع) کے روضہ پر جائے نگے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬