11 July 2015 - 13:33
News ID: 8291
فونت
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری نے آبپارہ اسلام آباد میں عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلی ریلی میں قبلہ اول اور فلسطین کو تمام مسلمانوں کا مشترکہ مسئلہ بتایا ۔
حجت الاسلام واحدي

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے آبپارہ اسلام آباد میں عالمی یوم قدس کے جلوس میں فلسطینیوں پر مظالم اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی شدید رد عمل کا اظھار کیا ۔


ریلی میں حجت الاسلام انیس الحسنین، حجت الاسلام سید فرحت عباس ہمدانی، سکندر گیلانی ایڈووکیٹ، حجت الاسلام فرحت عباس جوادی، مولانا قاسم جعفری ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل راولپنڈی، ضلعی صدر ملک تنویر حیدر، تصور عباس ضلعی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل اسلام آباد، مولانا سید وزیر حسین کاظمی، مولانا سید عقیل اصغر کاظمی، مولانا مہر فرحت عباس نے بھی شریک تھے۔ 


انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ عالمی یوم القدس کے موقع پر اتحاد بین المسلمین کے عملی مناظر خوش آئند ہیں اور قبلہ اول تمام مسلمانوں کا مشترکہ مسئلہ ہے کہا: اسرائیل اور اسکی سرپرست عالمی طاقتیں مظلوم فلسطینیوں پر مظالم اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی قابل تشویش ہے۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬