‫‫کیٹیگری‬ :
18 August 2015 - 23:06
News ID: 8389
فونت
جنوب تکریت میں تیل کے کنویں پر؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کی عوامی رضاکار فوج نے جنوب تکریت کے تیل کے کنوین کو داعش کے قبضہ سے آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
رضاکار عوامي فوج


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بدر تحریک عراق کے جنرل سیکریٹری ھادی العامری نے جنوب تکریت میں تیل کے کنویں پر عراقی عوامی رضاکار فوج کے قبضہ کے سلسلہ میں کہا : اس تیل کے کنویں پر قبضہ کر لیا گیا ہے اور جب تب جنوب تکریت کو پوری طرح سے دہشت گردوں سے آزاد کرنے اور کنویں کے محافظین کے آنے تک اس علاقہ میں ہم لوگ رہے نگے ۔

انہوں نے وضاحت کی : تیل کی وزارت سے درخواست ہے تیل کے کنویں کو خاموش کرنے کے لئے اس علاقہ میں اپنے ماہرین کو روانہ کریں ۔

قابل ذکر ہے داعش دہشت گردوں نے اس ملک کے عوامی رضاکار فوج کے اس علاقہ پر حملہ کے بعد تیل کے کنویں میں آگ لگا دی ہے ۔  

عراق کی عوامی رضاکار فوج اور سلامتی فوج ابھی بھی اس علاقہ میں موجود ہیں تا کہ داعش دہشت گرد گروہ دوبارہ لوٹ نہ پائیں ۔ 

 داعش ہر روز ۴۵۰ ٹینکر تیل اس تیل کے کنویں سے بیچتا تھا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬