‫‫کیٹیگری‬ :
18 August 2015 - 23:07
News ID: 8392
فونت
داعش کی غیر انسانی حرکت؛
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ نے عراق کے شہر موصل میں اپنے گروہ کے پندرہ رکن کو قتل کر دیا جو داعش کے لئے جنگ میں مشغول تھے ۔
داعش


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق داعش دہشت گرد گروہ نے عراق کے شہر موصل میں اپنے گروہ کے پندرہ رکن کو قتل کر دیا جو داعش کے لئے جنگ میں مشغول تھے ۔

داعش گروہ نے جو جوںوں کو قتل کیا ہے وہ ان ہی گروہ کے دہشت گرد تھے جس کی عمر تیرہ سے اٹھارہ سال کے درمیان ہونے کی خبر دی گئی ہے ۔

موصولہ خبر نے داعش کی طرف سے اس طرح کے اقدام کی وجہ ان جوانوں کے طرف سے بے گناہ کے قتل سے نکار بتایا ہے اور وہ جوان جنگ سے فرار کرنا چاہتے تھے ۔

قابل ذکر ہے داعش گروہ زور زبردستی سے نوجوانوں کو اس گروہ میں شامل کرتا ہے اور پھر ان کو دہشت گردی کی تربیت دیتا ہے۔ اور ان کے ذریعہ خود کش حملہ کرواتا ہے جس میں بے شمار بے گناہ لوگ قتل کئے جاتے ہیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬