19 August 2015 - 17:32
News ID: 8394
فونت
مصر کے سابق مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے سابق مفتی نے اس تاکید کے ساتھ کہ حقیقی شخص سے فتوا حاصل کرنے کی اہمیت کی تاکید کی گئی ہے کہ جہل و نادانی کی وجہ سے فتوا جاری کرنے کا معنی اسلام سے خروج ہے ۔
شيخ نصر فريد واصل


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق مصر کے سابق مفتی اور کبار العلما کونسل کے ممبر شیخ نصر فرید واصل نے تاکید کی ہے کہ جہل یا لوگوں کو گمراہ کرنے کے مقصد سے فتوا جاری کرنا دین اسلام سے خروج ہے ۔

فرید واصل نے فتوا دینے کی آداب کی رعایت کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : جاہل مفتی اپنے فتوا کے ذریعہ اسلامی امت کے درمیان فتنہ کی آگ روشن کرتے ہیں ۔ ایسے مفتیوں کو فتوا دینے کے مقام سے ہٹا دینا چاہیئے ۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : لوگوں کے ہدایت کرنے میں فتوا کی بہت اہمیت ہے جس کی وجہ سے دین اسلام میں فتوا دینے کو بہت ہی خطرناک جانا ہے ۔ فتوا کے حدود سے فتوا کے ذریعہ عام لوگوں کو باہر نکالنا ایسا امر ہے کہ جس کے ذریعہ فقہ کے درمیان غلط و صحیح کا تمیز مشکل ہوتا ہے ۔ 

عالم سنی نے ان سے فتوا لینا جو کہ فتوا دینے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں اور اس سلسلہ میں با خبر افراد سے معلومات حاصل کرنے کو غیر صحیح فتوا کی اشاعت کو روکا جا سکتا ہے ۔ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬