21 December 2015 - 17:46
News ID: 8842
فونت
انصار الله یمن:
رسا نیوز ایجنسی - انصار الله یمن نے یمن جنگ بندی میں اقوام کو غیر سنجیدہ بتایا ۔
انصارالله يمن


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انصار الله یمن نے اپنے بیانیہ میں کہا کہ اقوام متحدہ، یمن جنگ بندی میں سنجیدہ نہیں ہے ۔


تحریک «انصار الله» یمن نے اتوار کی شب سوئیس میں ہونے والے مذاکرات اختتام پر بیانیہ دیتے ہوئے کہا: متجاوز فریق منتظر  تھا کہ اقوام متحدہ کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات سے دنیا کے افکار کو دھوکہ دسکے اور حملے میں تیزی لاسکے ۔


انصار الله نے سعودیہ کی جانب سے یمن پرہونے والے حملے میں اقوام متحدہ کی جانب سے سعودیہ کی حمایت پر افسوس کا اظھار کیا اور کہا: اس عالمی مرکز نے یہ ثابت کردیا کہ اقوام متحدہ یمن جنگ بندی میں سنجیدہ نہیں ہے ۔


اس تحریک نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فرزندان یمن کو نفسیاتی جنگ کا کوئی خوف نہیں کہا: گذشتہ چند مہینوں میں یمنیوں نے جنایتکار اور زرخرید فوجیوں کا بخوبی مقابلہ کیا ، اور ہم دنیا کے آزاد قوموں کو یہ اطمینان دیتے ہیں کہ اس میدان میں ایک دن پیروز ہوکر رہے ہیں گے ۔


اس بیانیہ کے آخر میں آیا میں ہے : تجاوز گر اور جنایتگر افراد مِن جملہ بلیک واٹر ھرگز اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے اور ہمیں شکست نہیں دے سکتے ، جو کچھ بھی آپ کے روبرو ہے وہ امریکا اور غاصب صھیونیت نیز عالمی سامراجیت کے زیر نظر انجام پانے والی گھناونی سرگرمیوں کی ھلکی سے جھلک ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬