02 February 2010 - 18:06
News ID: 904
فونت
رسا نیوزایجنسی - مجلس اعلاء اسلامی عراق کےسربراہ نے اج صبح حرم امام حسین (ع) کی زیارت کے بعد شیخ عبدالمهدی کربلائی سے ملاقات وگفتگو کی.
سيد عمار حکيم



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام و المسملین سید عمار حکیم جو کربلاے معلی تشریف لے گئے ہیں اج صبح حرم امام حسین (ع) کی زیارت کے بعد حضرت آیت الله سیستانی کےنمائنده اورحرم اباعبدالله (ع) کے متولی حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمهدی کربلائی سے ملاقات وگفتگو کی.

    
انہوں نے پارلیمنٹ الیکشن میں مختلف احزاب کے شرکت کی تاکید کرتے ہوئے کہا  :  زیادہ ترپارٹیاں خود کو ملی اورقومی جانتی ہیں لیکن حقیقتا سبھی اپنے ھم دینوں کے نمائندہ ہیں .

 
مجلس اعلاء اسلامی عراق کے سربراہ نے تبلیغات کے حوالے گورمنٹ کے امکانات کو استفادہ کرنے کے سلسلے میں کہا : گورمنٹ کےامکانات سے استفادہ کرنے کا کسی کو بھی حق نہی ، الیکشن کمیٹی کی ذمہ داری ہے کہ اس سلسلے میں ھوشیار رہے.


واضح رہے کہ عراقی پارلیمنٹ الیکشن 7مارچ کو ہوگا.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬