10 February 2016 - 13:53
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 9050
فونت
شہید باقرالنمر کے چہلم کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی – جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن نے سعودیہ عربیہ کے شیعہ کے عالم دین شہید باقرالنمر کا چہلم 13 فروری کو جامع مسجد جعفریہ سورج میانی ملتان میں منائے جانے کی خبر دی ۔
شہيد شيخ باقر النمر

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیر اھتمام سعودیہ عربیہ کے شیعہ کے عالم دین شہید باقرالنمر کے چہلم کی مناسبت سے ''شہید حریت'' سیمینار 13 فروری کو ملتان میں ہوگا اور ان کی خدمات پر اُنہیں خراج تحسین پیش کیا جائے گا ۔


اس سمینار سے سرزمین پاکستان کے معروف عالم دین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما حجت الاسلام سید محمد تقی نقوی اور دیگر علماء کرام خطاب کریں گے اور ان کی عالم اسلام کے لیے کی جانے والی خدمات کو بیان کریں گے ۔


 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬