03 February 2010 - 15:59
News ID: 911
فونت
رسا نیوزایجنسی – مجمع افتاء الازهرنے سائٹ فیس بک کو خانودے کےنظام کودرھم برھم کرنے میں اساسی نقش ایفاء کرنے کی بنیاد پر اس سائٹ سے استفادہ حرام قرار دیا .
سائٹ فيس بک

 

رسا نیوزایجسنی کی رپورٹ کے مطابق ، مجمع افتاء الازهرنے خانودے میں طلاق اور خیانت اورجوانوں میں فساد بڑھ جانے کے سبب سائٹ فیس بک سے استفادہ شرعا حرام قرار دیا .

 
جامعہ الازھر کے علماء ومتفکرین مکررا تفتیش اورتحقیق کے بعد اس نتیجہ پر پہونچے ہیں معاشرے میں طلاق اور خیانت اورجوانوں میں فساد بڑھ کی اساسی بنیاد سائٹ فیس بک ہے اور پھر انہوں نے یہ اعلان کیا کہ اس سائٹ سےاستفادہ حرام ہے اور اس استفادہ کرنے والے گناہ کے مرتکب ہوں گے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬