04 February 2010 - 16:07
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 914
فونت
سید حسن مھدی :
رسا نیوزایجنسی - سید حسن مھدی نے زائرین کربلا معلی پر حملے کو ایک شیطانی عمل بیان کیا.
زائرين کربلا


 
 رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، لکھنو ال انڈیا شیعہ حسینی فنڈ کے مبران کا ایک احتجاجی جلسہ عراق میں چہلم امام حسین (ع) کے موقع ہر پر کربلا جانے والے زائرین پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے کے سلسلے میں منعقد ہوا  .


اس جلسہ میں سید حسن مھدی نے کہا:  زائرین کربلا پر حملہ ایک شیطانی عمل ہے اور حملہ کرنے والے کسی بھی صورت میں مسلمان نہی ھوسکتے انہوں نے پوری دنیا سے یہ درخواست کی اس حملے کی مذمت کریں.

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬