07 February 2010 - 17:11
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 927
فونت
جماعت اسلامي کراچي:
رسا نيوزايجنسي - جماعت اسلامي کراچي کے ترجمان نے بم دھماکے کوفرقہ وارانہ فسادات کي سازش بيان کيا .
جماعت اسلامي کراچي



رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، جماعت اسلامي کراچي کے ترجمان نے بم دھماکے کوفرقہ وارانہ فسادات کي سازش بيان کيا  .


انہوں نےکہا :  شاہراہ فيصل اور جناح اسپتال ميں ہونے والے بم دھماکوں کو سانحہ بولٹن مارکيٹ کا تسلسل قرار ديتے ہوئے اسے پاکستان ميں فرقہ وارانہ فسادات اور مذہبي منافرت پھيلانے کي سازش قرار ديا.


ترجمان نے کہا : امريکا اپنے مذموم مقاصد کي تکميل کے لئے پاکستان ميں آگ اور خون کا کھيل کھيل کررہاہے .


پاکستان ميں ہونے والے پے درپے بم دھماکوں نے پورے ملک کي سالميت اور خودمختاري کو داؤ پر لگادياہے ان بم دھماکوں ميں اسرائيل،امريکا بالخصوص اميريکن بليک واٹرکے ہاتھوں کو نظرانداز نہيں کياجاسکتا کہ اس سلسلے ميں خود حکومتي اہلکاروں نے بھي احتمال کا اظھار کياہےاور ان کا کہنا ہے کہ  بلوچستان اور قبائلي علاقوں ميں بيروني ہاتھ دخيل  ہيں .

  

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬