07 February 2010 - 18:46
News ID: 928
فونت
منتشرہوئي :
رسا نيوزايجنسي – کتاب عشق کے سات شهر (واقعہ عاشوراء پر ايک نئي نگاہ ) مولفہ مهدي خداميان آراني ، انتشارات وثوق کي جانب سے منتشرہوئي.
عشق کے سات شهر

 

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹرکي رپورٹ کے مطابق کتاب «عشق کے سات شهر» نے کاروان امام حسين (ع) کي مدينےسے روانگي اورپھر اسيران کربلا خصوصا حضرت زينب (س) کے کوفه و شام کے واقعات سے قارئين کو اگاہ کرتا ہے .

 
اس کتاب ميں مختصرا ھم پڑھيں گے کہ يہ چارھزار افراد وہي ہيں جنھوں نے امام حسين (ع) کے لئے خط لکھا تھا کہ اپ کوفہ تشريف لائيں ، وہ معتقد تھے کہ اپ خلافت کے لئے سب سے زيادہ مناسب اور اولي ہيں مگر افسوس اج انہيں کو يہ يقين ہوگيا کہ امام (ع) دين سے خارج ہوگئے ہيں.

 
عاشق پروانے ، سرخ طوفان اورباشکوہ واپسي اس کتاب کا اخري حرف ہے.

 
قابل ذکر ہے کہ اس  کتاب ميں 125 عربي زبان کي تاريخي کتابوں سے استفادہ کيا گيا ہے.

 
کتاب عشق کے سات شهر (واقعہ عاشوراء پر ايک نئي نگاہ ) مولفہ مهدي خداميان آراني، 360 صفحہ پر مشتمل5000 جلد ميں اسي سال پہلي بار انتشارات وثوق کے توسط چھپ کر منتشر ہوئي . 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬