09 February 2010 - 16:04
News ID: 938
فونت
منتشر ہوئی :
رسا نیوزایجنسی – کتاب امام حسن و امام حسین علیھما السلام کی سیرت طیبہ پر ایک نگاہ تبریز میں منتشر کی گئی.
عشق کے سات شهر


رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی تبریز سے رپورٹ کے مطابق ، کتاب امام حسن و امام حسین علیھما السلام  کی سیرت طیبہ پر ایک نگاہ ، حجت الاسلام سید جعفر طباطبایی کی قلم سے جامعہ تحریر سے ملبس ہوکر تبریز میں منتشر کی گئی.

 
اس کتاب میں صدر اسلام میں ھر دو اماموں کی سیرت طیبہ پرنگاہ ڈالی گئی ہے.

 
اس کتاب میں عاشوراء اوردنیا کی نگاہ میں اس کے پیغامات کے سلسلے میں بھی گفتگو کی گئی ہے.

 
یہ کتاب انتشارات راه آسمان کےتوسط 1500 تعداد میں چھپ کر بازار روانہ کی گئی.

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬