11 February 2010 - 20:47
News ID: 947
فونت
آیت‌الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : ایران کی کامیاب عوام نے اپنے جوش و خروش سے ثابت کر دیا ہے کہ سامراجی و استبدادی حکومت کی دھمکیاں کچھ نہی کر سکتیں ۔
آيت‌الله نوري همداني

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آیت‌الله حسین نوری همدانی مرجع تقلید نے ایران کے یوم آزادی کے مناسبت پر نکالے گئے جلوس میں شرکت کرتے ہوئے رپورٹروں کے ھجوم کے درمیان اس بزرگ روز کو ایک اسلامی قدرت مند اور ولائی نظام جانا اور اظہار خیال کیا : آج کا دن ولائی اسلام کے نظٓام کے طلوع اور سلطنطی نظام کے نابودی اور ایرانی عوام کا سامراج و استبداد سے آزاد ہونے کا ہے ۔
 


حضرت آیت الله نوری همدانی نے تاکید کیا : آج کا دن اسلام کا کفر و نفاق اور صھیونیزم پر غلبہ کا ہے اور آج کا دن امریکا ، انگلینڈ ، جرمنی ، فرانس اور اسی طرح کے سامراجی حکومت اور ایرانی عوام کی خوشی کا ہے کہ خود کو یوم آزادی کے جلوس میں شریک ہو کر انقلاب ، امام خمینی و قائد سے وفاداری کا ثبوت دیا ۔


حوزہ علمیہ کے اس استاد نے تاکید کی : 22 بهمن مستضعفین کی قدرت مستکبرین کے سامنے اور مستکبرین کی بیچارگی کا روز ہے کہ وہ اس فکر میں تھے کہ دھمکیوں اور زبر دستی کے زور سے ایرانی عوام کو پیچھے کر دینگے ۔


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬