11 February 2010 - 20:48
News ID: 949
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت‌الاسلام و المسلمین محمد رضا فاکر جامع مدرسین حوزہ علمیہ قم کے ممبر کی تشییع جنازہ کل قم میں ایجام پائیگی ۔
حجت‌الاسلام و المسلمین فاکر کی تشییع جنازہ کل قم میں انعقاد کیا جائیگا

 

محمد فاکر جو حجت‌الاسلام و المسلمین محمد رضا فاکر کے بیٹے ہیں ان سے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے ہوئے گفت‌وگو میں کہا : اس عالم ربانی کی تشییع جنازہ علماء و مراجع کرام کی موجودگی میں کل قم میں انجام پائیگی ۔


انہوں نے بیان کیا : ۹ بجے صبح جنازہ کو قم کے مسجد امام حسن عسکر(ع) سے حرم مطهر حضرت معصومه(س) کی طرف لے جایا جائیگا اور نماز میت اور حرم کریمه اهل بیت(ع) کے طواف کے بعد مشھد مقدس منتقل کر دیا جائیگا ۔


فاکر نے اظہار خیال کیا : اسی طرح ۱۴ فروری یکشنبہ کو مشھد مقدس میں امام رضا (ع) روڈ میں مهدیه مشهد سے آٹھویں امام کے حرم مطهر کی طرف تشییع انجام پائیگی ۔


قابل ذکر ہے : تشییع جنازہ اور آٹھویں امام کے ضریح کا طواف انجام پانے کے بعد حجت‌الاسلام و المسلمین محمد رضا فاکر کے جنازہ کو حرم مطهر امام رضا(ع) میں سپرد خاک کر دیا جائیگا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬