11 February 2010 - 21:05
News ID: 950
فونت
آیت‌الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی نے22 بهمن کے جلوس میں مختلف طبقے کے عوام کی موجودگی کی قدر دانی کی اور کہا : توقع ہے کہ یوم‌الله 22 بهمن کا جلوس اتحاد اورھمدلی کا زمینہ فراھم کرےگا .
آيت‌الله مکارم شيرازي



رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی رپورٹ کے مطابق ،شھر قم کے مراجع تقلید میں سےحضرت آیت‌الله ناصر مکارم شیرازی نے اج 22 بهمن جمھوری اسلامی ایران  کی ازادی کے یادگار اور تاریخی دن نکالے گئے جلوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کثیر تعداد میں عوام کی حاضری کی قدر دانی کی اور اپ نے کہا :  الحمد للہ اج کے جلوس میں کثیرتعداد میں عوام کی شرکت اورموجودی گذشتہ سال سے بھی زیادہ قابل توجہ ہے اس جلوس میں مختلف میں طبقے لوگوں نے شرکت کی ہے.     

 

اس مرجع تقلید نے مزید کہا : بحمد لله اج کے اس جلوس میں ایک خاص قسم کا شور و نشاط ، جوش وولولہ دیکھا جاسکتا ہے امید ہے کہ یہ جوش وولولہ ملک تمام مشکلات کا حل ہو  .

 

اس مرجع تقلید نے امسال کے جلوس کی خاص اھمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے بیان کیا : سامراجیت اوردشمنوں کی تبلیغات وافواہ کے باوجود ھم نظام اسلامی کے دفاع کے حوالے سے اس جمع غفیر کی موجودگی کے شاھد ہیں .

 

حوزه علمیه قم کے معروف استاد نے اظهار کیا : امید ہے کہ یوم‌الله 22 بهمن کا جلوس اتحاد اورھمدلی کا زمینہ ساز ہوگا.  

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬