20 February 2010 - 22:21
News ID: 975
فونت
رسا نیوزایجنسی - آیت الله سید علی سیستانی نے اپنے بیانے میں عراقیوں سے پارلیمنٹ الیکشن میں شرکت کرنے کی تاکید کرتے ہوئے انہوں نے اس میں سبھی کی شرکت کو ضروری جانا .
آيت الله سيستاني

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، نجف اشرف عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت الله سید علی سیستانی نے اپنے بیانے میں پارلیمنٹ الیکشن کی اھمیت کا تذکرہ کرتے ہوئے سبھی کی شرکت کو ضروری جانا  .


اس بیانیہ میں ایا ہے اس حساس وقت میں پارلیمنٹ الیکشن خاص اھمیت کا حامل ہے اوریہ الیکشن تمام عراقیوں کی تنھا امید ہے لھذا تمام اھل وطن چاھے وہ مرد ہوں یا عورت سبھی کی ذمہ داری ہے کہ اس میں شرکت کرکے عراق کی تعمیر کا زمینہ فراھم کریں .

 
آیت الله سیستانی نے مزید فرمایا : الیکشن میں کسی بھی بنیاد پر شرکت نہ کرنا مقابل کے افراد کی کامیابی اور ان کو ان کے غیر قانونی اور نامشروع اھداف میں کامیاب ہونے میں ایک قدم نزدیک کرسکتا ہے کہ جس کے بعد ندامت وشرمندگی بے سود ہوگی  .

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬