20 February 2010 - 22:22
News ID: 977
فونت
رسا نیوزایجنسی - مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کی جانب سے تئیسویں اتحاد اسلامی کانفرنس 2سے4 مارچ تھران میں منعقد ہوگی.
مجمع جهاني تقريب مذاهب اسلامي



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، تئیسویں بین الاقوامی اتحاد اسلامی کانفرنس تھران میں منعقد ہوگی جس میں 48 ملک کے متفکرین اور صاحبان نظر شرکت کریں گے  .


 
اس کانفرنس میں جرمن ،رشیا ، انڈونیشیا ، عراق ، لبنان عربستان ،تھالینڈ، الجزائر، روم ، امیریکا ، اسٹریلیا ، ڈانمارک ، عمان، قطر، کویت، مصراور دیگر ممالک کے صاحبان نظر شرکت کریں گے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬