20 February 2010 - 22:22
News ID: 978
فونت
قم کےامام جمعه:
رسا نيوزايجنسي - قم کےامام جمعه نے اختلافات کو اسلام اورانقلاب سے مقابلے کے لئے دشمنوں کي سازش کا نتيجہ بيان کرتے ہوئے کہا : ھميں متوجہ رہنا چاھئے کہ ھميشہ دشمن نے اختلاف کي اڑ ميں کاري ضرب لگائي ہے .
آيت الله رضا استادي



رسا نيوزايجنسي کے رپورٹرکي رپورٹ کے مطابق ،شھر قم کےامام جمعه آيت الله رضا استادي نے اپنے نماز جمعہ کے خطبہ ميں جو حرم مطهر کريمہ اهل بيت حضرت معصومہ (ع) ميں منعقد ہوا انقلاب اسلامي اور ارکان نظام کے سلسلے ميں دشمن کي سازشوں کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام کے دشمنوں نے صدر اسلام سے اج تک ھميشہ مختلف طريقے اورحربے سے مسلمانوں پر دباو ڈالا ہےاور اج بھي ملتوں کو دھمکا رہے ہيں .

 

انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ ايران کي انقلابي اوربيدار قوم دشمنوں کي دھمکيوں ڈرنے والي نہي کہا : ايران پر تحريم جيسي دھمکياں اب کارگر نہي، لوگوں نے يہ ثابت کردکھايا ہے کہ دشمن کي دھمکيوں سے مقابلہ کرنےکوتيار ہے اگر خداناخواستہ کوئي بات ہوبھي جائے تو اٹھ سالہ دفاع مقدس کي طرح مشکلات کو تحمل اور برداشت کرے گي. 

 

قم کےامام جمعه نے صدر اسلام کےدشمنان اسلام کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : يہ لوگ تصور کرتے ہيں ائمہ (ع) کي قبروں کے انھدام کے ذريعہ اسلام کو مٹا ديں گے مگر يہ فقط ايک خام خيالي اوراحمقانہ کام ہے .


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬