23 February 2010 - 11:41
News ID: 989
فونت
واٹیکان :
رسان نیوز ایجنسی – واٹیکان نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا کہ دین مبین اسلام دین اسلام ، صدر ادیان میں سے ہے کیوں کہ اس کے ماننے والوں کی تعداد دیگر ادیان کی بہ نسبت زیادہ ہے .
واٹيکان کي رپورٹ



رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، واٹیکان نے گذشته روز اعلان کیا : حالیہ تحقیق کے مطابق دین مبین اسلام اپنے پیرو کے لحاظ سے دیگر ادیان  میں سب سے اوپرہے اوردنیا میں 1.5 میلین لوگ مسلمان ہیں.

  
یہ رپورٹ جو دنیا مسلمانوں کے نقشے کے عنوان سے منتشر کی گئی ہےاس میں ذکر کیا گیا ہے کہ 23 پرسنٹ سے بھی زیادہ ساکنین زمین کو مسلم تشکیل دیتے ہیں جب کہ مسیحیت 17 پرسنٹ ہے.   

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬