08 August 2009 - 22:30
News ID: 99
فونت
مسجد جمکران کے ثقافتی اور منصوبہ بندی کے اعلی کونسل کے سکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی – مسجد جمکران کے ثقافتی اور منصوبہ بندی کے اعلی کونسل کے سکریٹری نے کہا :معاشرے مین معلومات کی سطح میں اضافہ ہونا جوانوں کے دل مین معنوی ترقی اور حضرت ولی عصر(عج) کے وجود کی ضرورت کا احساس ہونا جمکران کے مقدس مسجد کی طرف لوگوں کی رغبت کا ہونا اھم سبب ہے ۔
حجت‌الاسلام مرتضي وافي

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ جو جمکران کے مقدس مسجد کے عمومی رابطہ سے منقول کے مطابق ، حجت‌الاسلام مرتضی وافی اپنی تقریر میں اظہار کیا ہے : جمکران کے مقدس مسجد کے محدود ذرایہ ہونے کے با وجود اس سر زمین پر زائرین کثیر تعداد میں آتے ہیں ان زائروں میں زیادہ تر جوانوں کی شرکت قابل دید ہے ۔


انہوں نے اپنی گفتگو کو جاری رکھتے ہوئے کہا :ھر سال کے آمار گیری کے مطابق لاکھوں زائر اس مقدس مسجد کی زیارت کے لئے آتے ہیں جن میں ۷۰ فی صد ۳۰ سال سے کم عمر کے جوان ہو تے ہیں جوانوں کا اس مقدس شیعی مذھبی مقام کا استقبال مثالی ہے ۔

مسجد جمکران کے ثقافتی اور منصوبہ بندی کے اعلی کونسل کے سکریٹری نے  لاکھوں زائیرین کا جمکران کے مقدس مسجد میں حاضر ہونے کی بات کی ہے ۔ اور انہوں نے متوجہ کرایہ کہ تمام دنیا کے وسیلہ کو اکٹھا کیا جاتا ہے کہ ۳۰لاکھ کی مجمع کو منظم کیا جائے حالانکہ  شب چهارشنبه سے امام علیہ السلام کے ولادت کے شام تک جمکران کے مقدس مسجد میں ۲۰ لاکہ سے بھی زیادہ لوگ اس پانچ روز کے عرصہ میں جمکران کے مقدس مسجد میں تشریف لاتے ہیں ۔


انیوں نے اس بات کی طرف توجہ دلائی کہ جمکران کا مقدس مسجد ایک عظیم معاشرتی مرکز میں تبدیل ہو رہا ہے انہوں نے وضاھت کرتے ہوئے کہا : سن ۱۹۸۰ میں مسجد میں صرف ۲۰۰ افراد کی گنجائش تھی چھار شنبہ کی شبوں میں صرف ۵۰ زائرین ہی آتے تھے لیکن اسلامی انقلاب کی برکتوں سے ہر سال کڑوڑوں آدمی اس جمکران کے مقدس مسجد میں تشریف لا تے ہیں اور راز  نیاز میں مشغول ہو جاتے ہیں اور شب چهارشنبہ میں ۶۰۰ ھزار مومنین جمکران کے مقدس مسجد سے مشرف ہوتے ہیں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬