24 February 2010 - 17:21
News ID: 992
فونت
مولوی سلامی کا رسا نیوز ایجنسی سے گفتگو :
رسا نیوز ایجسی ـ ایران کے سیستان و بلوچستان کے مجلس خبرگان رھبری کے عضو نے کہا : خداوند عالم تمام حالات میں اسلامی حکومت کی پشت پناہ رہا ہے اور رہےگا اور دشمن اپنی خواہشوں کو اپنے قبر تک لے کر چلے جائینگے ۔
مولوي سلامي

 

مولوی نظیر احمد سلامی، ایران کے سیستان و بلوچستان کے مجلس خبرگان رھبری کے عضو نے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے ہوئے گفت و گو میں کہا : ٹررسٹی گروپ کے ذمہ دار و سرگرم کارکن ریگی کی گرفتاری پر قائد انقلاب اسلامی اور امام زمان (عج) کے گمنام سپاہی اور تمام فوجی و انتظامیہ اور ایران کے عوام خاص کر سیستان اور بلوچستان کے لوگوں جو کہ اس کے ظلم و ستم کو برداشت کر چکے ہیں مبارک باد پیش کی ہے ۔
 

انہوں نے کہا : مجھے یقین ہے اور کاملا اس بات پر اعتقاد ہے کہ اس شرور کی گرفتاری کی وجہ سے اس ملک کے شرقی علاقہ میں ٹررسٹی عناصر مٹ جائینگے اور اس علاقہ کی عوام اب بہت خوش ہے ۔


مولوی سلامی نے بیان کیا : انشاء اللہ اس علاقہ میں پوری طور سے امنیت برقرار ہوگی اور یہ شرور جو کہ ابھی قضایی اور امنیتی امور کے قید میں ہیں وہ اپنے اعمال کی سزا ضرور پائینگے ۔


انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : اس سے اھم یہ ہے کہ سامراجی قوت اس شرور کی پشت پناہی کر رہی تھی اب اس کو چاہیئے کہ اسلامی جمہوریہ کی طاقت کا اعتراف کرے اور جان لے کہ اس طرح کے ظالم و ستم گار کی مدد کر کے وہ اپنی ناپاک ھدف تک نہی پہونچ سکتا ۔ 

 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬