24 February 2010 - 18:58
News ID: 995
فونت
آیت الله شیخ عیسی قاسم بحرین:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله شیخ عیسی قاسم امیریکا کی ایران کے ایٹمی پروگرام سے مخالفت اسلام اوراسلامی ممالک کے دفاعی وسائل کوقدرتمند ہونے کے خوف کی بنیاد بیان کیا .
آيت الله شيخ عيسي قاسم



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، آیت الله شیخ عیسی قاسم بحرینی شیعہ راھنما نے مسجد امام صادق (ع) شهر «دراز» میں شیعوں کے کثیر مجمع میں مسلمانوں کے خلاف  غرب اور آمریکا کے پروگرام کی  جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : امیریکا اوریورپ مسلمانوں کو کمزور کرنے کے در پہ ہیں اسی بنیاد پر کوشش کر رہے ہیں کہ کافی مقدار میں پیسہ خرچ کرکے اورمسلمانوں کا قتل عام کرکے اسلامی ممالک پر حاوی ہوجائیں اور ایک طرح سے ان ممالک پر اپنا تسلط قائم کریں .

 

انہوں نے مزید کہا: جنگ پستی اور عقب ماندگی کا سبب ہے اسی بنیاد پر امیریکا کوشش کررہا ہے کہ اسلامی ممالک ھمیشہ اپس میں لڑتے رہیں اور اس طرح مسلمانوں کی طاقت میں کمی ہوجائے گی اور پھر وہ بہت اسانی کے ساتھ علاقے کے پٹرول پر قابض ہوجائیں گے.

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬