24 February 2010 - 18:58
News ID: 996
فونت
آيت الله حکيم:
رسا نيوزايجنسي - نجف اشرف کے مراجع تقليد ميں سے آيت الله حکيم نے اليکشن ميں شرکت نہ کرنا عراق ميں ڈيکٹيٹر کي واپسي اور ملک ميں ظلم کے بڑھ جانے کا سبب بيان کيا .



رسا نيوزايجنسي - نجف اشرف کے مراجع تقليد ميں سے آيت الله حکيم نے اليکشن ميں شرکت نہ کرنا عراق ميں ڈيکٹيٹر کي واپسي اور ملک ميں ظلم کے بڑھ جانے کا سبب بيان کيا 

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، نجف اشرف کے مراجع تقليد ميں سے آيت الله سيد محمد سعيد حکيم نے اپنے بيانيہ ميں عراقي پارليمنٹ کي تشکيل اورضرورت پر تاکيد کرتے ہوئے تمام عراقيوں سے اليکشن ميں شرکت کرنے کي تاکيد کي 
 اس بيانيہ ميں ايا ہے : اس بنياد پر کہ پارليمنٹ ملک کے ادارے اورحکومت ميں اساسي اور بنيادي نقش رکھتي ہے ضروري ہے کہ تمام طبقے لوگ اس اليکشن ميں شرکت کريں اس حساس مرحلے ميں ھر قسم کي لاپرواھي ڈيکٹيٹر کے واپسي اور ظلم کے پھلنےکا سبب بنے گي  

انہوں نے مزيد کہا : عراقي ان لوگوں کو ووٹ ديں گے جو ملک کے مصالح اور ديني مسائل کو اھميت ديتے ہوں گے اور انکا تمام ھم وغم عوام کي مشکلات کا حل ہوگا ، ذاتي اورپارٹي کے مسائل کو عوام کے مسائل پر مقدم نہي کريں گے 

اس مرجع تقليد نے اخر ميں عراق اور ملت عراق کو ھر قسم کي مصيبتوں سے محفوظ رہنے کي دعا کي  اور حکام سے پيغمبر اسلام واھلبيت (ع) سے متوصل ہو نے اور حفظ اتحاد کي نصيحت کي

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬