رہبر انقلاب اسلامی کا حضرت امام حسین یونیورسٹی میں حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: ۴۳۶۴۴۰
تاریخ: ۳۰ شهريور ۲۰۱۸ - ۱۴:۱۳
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوئے اور اس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے پاسداروں اور فوجی اہلکاروں سے خطاب کیا ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰