رهبر معظم انقلاب کی موجودگی میں ضریح امام رضا(ع) کی غبار روی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، ماه محرم‌ الحرام اور سید و سالار شهیدان کربلا اور ان کے اصحاب باوفا کے سوگواری کے ایام کی آمد کی مناسبت سے رهبر معظم انقلاب کی موجودگی میں قبر ثامن ‌الحجج حضرت علی‌ بن‌ موسی ‌الرضا علیه ‌السلام کی غبار روی کی گئی۔

اس پروگرام کا علماء و بزرگان شھر کی موجودگی میں کلام ‌الله مجید کی تلاوت آغاز کیا گیا ، نوحہ خوانوں نے حضرت سید الشهداء اباب عبدالحسین علیه ‌السلام کے مرثیہ پڑھے اور پروگرام کی فضا کو دعا و توسل کی معنویت سے مطر کیا گیا ۔/۹۸۸/ ن